• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی،17افراد ہلاک،50 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی،17افراد ہلاک،50 زخمی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (نیٹ نیوز )ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے بتایاکہ حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

حادثے کے وقت ٹرین میں 348 مسافر سوار تھے تاہم حادثے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ۔ ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں 17 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے جس میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

محمدجنید انوار چوہدری وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر ‘پاکستان بھر سے عوامی نوعیت کی شکایات کا ازالہ کیا جائیگا ، محمد جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

کراچی میں رواں سال مون سون کی بارشیں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں رواں سال مون سون کی بارشیں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

کراچی میں رواں سال مون سون کی بارشیں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper