• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئل انڈسٹری کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 96 پیسے اضافہ بنتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 78 پیسے اضافی خرچہ پڑ رہا پیٹرول کی قیمت 272 سے بڑھ کر 286 روپے 77 پیسے فی لیٹر پڑ رہی ہے، ڈیزل کی قیمت بھی 293 سے بڑھ کر 293 روپے 30 پیسے کی جانی چاہئے‘ ترجمان او سی اے سی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
آئل انڈسٹری کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم (او سی اے سی)نے حکومت کو بھجوائے گئے ورکنگ پیپر میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی۔دستاویز کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 96 پیسے اضافہ بنتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 78 پیسے اضافی خرچہ پڑ رہا ہے۔ موجودہ ٹیکسز اور کرنسی میں گراوٹ کے باعث ریٹ میں اضافہ بنتا ہے۔ترجمان او سی اے سی کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 207 سے بڑھ کر 221 روپے فی لیٹر کی جائے، پیٹرول کی قیمت 272 سے بڑھ کر 286 روپے 77 پیسے فی لیٹر پڑ رہی ہے، ڈیزل کی قیمت بھی 293 سے بڑھ کر 293 روپے 30 پیسے کی جانی چاہئے۔ دستاویز کے مطابق مٹی کا تیل 180 روپے 29 پیسے سے بڑھا کر 189روپے 25پیسے کی جائے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 174.68 سے بڑھا کر 182.48 روپے فی لیٹر کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

ایک سال سے ملکی معیشت سنگین بحران کا شکا رہے،زبیرطفیل

اگلی پوسٹ

عید کا تحفہ:حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید کا تحفہ:حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

عید کا تحفہ:حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper