• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یو اے ای کی جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یو اے ای کی جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (نیٹ نیوز ) متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت امارات سے خصوصی درخواست کی تھی ۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معمولی جرائم میں قید 325 پاکستانیوں کو رہا کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان کے خصوصی شکر گزار ہیں، پاکستانیوں کو لیگل سروس فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔دوسری جانب پاکستانی سفارتخانہ ابوظبی کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی پائلٹس،انجینئرز، ٹیچرز،ڈاکٹرز اور وکلاءنے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستانی سفیر کے مطابق پاکستانی برادری ابوظبی میں بھی پاکستان کلچرل اینڈ میڈیکل سینٹر بنائے۔

پچھلی پوسٹ

جمعرات کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے، سعودی سپریم کورٹ کی اپیل

اگلی پوسٹ

آصف زرداری دوستوں کومشکلات میں نہیں ڈالتے،عبد القادر پٹیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری دوستوں کومشکلات میں نہیں ڈالتے،عبد القادر پٹیل

آصف زرداری دوستوں کومشکلات میں نہیں ڈالتے،عبد القادر پٹیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper