• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

ماہ صیام کے پہلے دو عشروں میں 21 ملین نمازیوں کی مسجد نبوی ﷺ میں آمد

رمضان المبارک 1444 میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 49 فیصد اضافہ ہوا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in دلچسپ
0
ماہ صیام کے پہلے دو عشروں میں 21 ملین نمازیوں کی مسجد نبوی ﷺ میں آمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی) امور حرمین شریفین” کے ادارہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے بتایا ہے کہ رمضان کریم کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لانے والے مرد و خواتین نمازیوں اور زائرین کی تعداد 21 ملین تک پہنچ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک 1444 میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 1444 کے محرم الحرام کے مہینے کے آغاز سے اب تک مسجد نبوی میں آنے والے نمازیوں کی کل تعداد 169 ملین سے زیادہ ہوگئی ہے۔شیخ سدیس نے زور دے کر کہا کہ مسجد نبوی کے امور کا انتظام کرنے والی ایجنسی نے اپنے آپریشنل پلان کے ذریعے مسجد نبوی کو تیار کیا ہے۔ ہر وہ چیز فراہم کی ہے جس سے نمازیوں اور زائرین کو سکون ملے۔ ایسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں جس سے آنے والوں کو عبادات کی ادائیگی میں آسانی اور سہولت فراہم کی جا سکے۔شیخ السدیس نے اس حوالے سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی توجہ کے باعث ضیوف الرحمن کے لیے بہترین حالات پیدا کرنے کے مواقع میسر آ رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20اپریل کو ہوگا

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ کا تقسیم رہنا ملک کیلئے المیہ ہوگا، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ کا تقسیم رہنا ملک کیلئے المیہ ہوگا، عمران خان

سپریم کورٹ کا تقسیم رہنا ملک کیلئے المیہ ہوگا، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper