• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد

پاکستان نیوزی لینڈ کر کٹ سر یز کی مناسبت سے خصو صی سیکیورٹی لا ئحہ عمل کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت گزشتہ روزہیڈ کوارٹرزپاکستان رینجرزسندھ میں سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقا د کیا گیا،جس میں کر اچی شہر کے امن و امان کی مجمو عی صورت حا ل کا جا ئزہ لیا گیا۔کانفر نس میںایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی،ایڈیشنل کمشنر کراچی، ڈی آئی جی سی ڈی ٹی، جوائنٹ ڈی جی آئی بی،ڈ ی آئی جیز(ایسٹ، ساﺅتھ، ویسٹ، سی آئی اے اور ٹریفک)اسپیشل برانچ،پولیس، رینجرزاور حساس اداروں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔اجلا س کے دوران یومِ علیؓ، یوم القدس، چاندرات،عید الفطراورپا کستان نیوزی لینڈ کر کٹ سر یز کی مناسبت سے خصو صی سیکیورٹی لا ئحہ عمل کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیااور اس سلسلے میں کیئے جا نے والے اقدامات کی تو ثیق کی گئی۔ اجلا س میں اسٹر یٹ کرائم کی روک تھام کے لیے گشت اور اسنیپ چیکنگ میں ا ضا فہ جبکہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے جدید ٹیکنا لوجی کی مدد سے گرفتاری کے لیے مشتر کہ لا ئحہ عمل تشکیل دیا گیا۔ اجلا س میں اس بات پر زور دیا گیا کہ دیئے گئے احکامات کی روشنی میں مروجہ قوانین اور ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کو ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے، کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت،جبری فطرہ، زکوا اور شدت پسندی پھیلانے والے عناصر پر کڑی نظررکھنے کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی ازسرنوجائزہ لیا۔عوام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی شرپسند عناصر،مشکوک سر گرمی اور ناخو ش گوار واقعہ کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار،رینجرز ہیلپ لائن 1101پر، رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03479001111پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔

پچھلی پوسٹ

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبہ میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper