• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایم ڈی واٹر بورڈ کو میرے انڈر میں دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا، گور نر سندھ

یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ٹینکروں کے لیے پانی ہے اور لوگوں کے لیے نہیں ،گیس کے بڑے سپلائرز کا کہنا ہے گیس موجود ہے، کامران ٹیسوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2023
in پاکستان
0
ایم ڈی واٹر بورڈ کو میرے انڈر میں دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا، گور نر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پہلے میں نے آئی جی سندھ کا کہا تھا اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سحری طارق روڈ پر واقع چائنیز ریسٹورینٹ میں کی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں نے تنقید شروع کی تو ہم نے ایک سحری کے بجائے دو دفعہ سحری کرنا شروع کردی، پہلی سحری نیوکراچی میں کی، ہزاروں لوگ ایک گھنٹے سے انتظار کررہے تھے، نیوکراچی میں پانی کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ آئی جی کو چار دن میرے انڈر میں دیں پانچویں دن میں ذمہ دار ہوں، اب میں کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں پانی کا مسئلہ حل کردوں گا، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ٹینکروں کے لیے پانی ہے اور لوگوں کے لیے نہیں ہے جب کہ گیس کے بڑے سپلائرز کا کہنا ہے کہ گیس موجود ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی بھائی اس انتظار میں نہ رہیں کہ کون اقتدار میں آئے گا، اوورسیز کیا ملک کو ڈیفالٹ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ اوورسیز پاکستان کو امداد نہ دیں اس ملک میں پیسہ لگائیں کاروبار کریں۔انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان رات کے وقت بھائی ہیں، دن میں ناراض ہوتے ہیں، انہیں اعتراض ہے کہ ماوں، بہنوں، بیٹیوں کو مہندی کیوں لگ رہی ہے؟ آپ حافظ صاحب پریشان نہ ہوں، میں یہ سب اپنے پیسے سے کررہا ہوں۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ حافظ صاحب آپ کو میرے افطار پر بھی اعتراض ہے، آپ کو اعتراض ہے کہ میں نے پکوڑوں میں کیوں چمچہ مارا؟ میں نے پکوڑوں میں ہی چمچہ مارا ہے آپ کی میئر شپ پر تھوڑی چمچہ مارا ہے، آپ کو تو مجھے مبارکباد دینی چاہیے تھی کہ پہلی بار کسی نے گورنر ہاوس کھولا، گورنر ہاوس میں عوام کے لیے وہ وہ کام کریں گے کہ لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper