• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز شریف کی شی جن پنگ چین کا تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

شی جن پنگ کی صدارت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
شہباز شریف کی شی جن پنگ چین کا تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شی جن پنگ چین کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی علامت بن چکے ہیں۔ شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ امید ہے شی جن پنگ کی صدارت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ شی جن پنگ کا تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونا شی جن پنگ پر عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ شی جن پنگ چین کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی علامت بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شی جن پنگ کی زیر قیادت چین دنیا کی سرفہرست معاشی قوت بن چکا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ شی جن پنگ کی قیادت میں چین کا معاشی قوت بننے کا سفر مسلسل جاری ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ شی جن پنگ کی قیادت میں چین ہر شعبے میں کامیابیاں حاصل کررہا ہے،ء شی جن پنگ، چینی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کےاینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کےاینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی،

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کےاینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper