• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے، پاک فوج ملک کے مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کے بجائے اب ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے، پاک فوج ملک کے مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ملک کی ترقی میں پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔یاد رہے کہ ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں بھی کمی کی گئی تھی، پٹرولیم مصنوعات کی مد میں فوج کے اخراجات میں 35 فیصد، یوٹیلٹی بلز کے اخراجات میں 35 سے 40 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب پرائیوٹ ادارہ لے گا

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کی شی جن پنگ چین کا تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کی شی جن پنگ چین کا تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

شہباز شریف کی شی جن پنگ چین کا تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper