• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب پرائیوٹ ادارہ لے گا

صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے بطور کنٹرولنگ اتھارٹی سسٹم کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب پرائیوٹ ادارہ لے گا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات و نتائج کا کام آٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کا کام پرائیویٹ ادارے کو سونپ دیا گیا۔ دونوں بورڈز کے امتحانات اور نتائج کا کام بورڈز کی بجائے پرائیوٹ ادارہ کرے گا۔محکمہ بورڈز اور جامعات کی جانب سے سندھ کے تمام میٹرک اور انٹر بورڈز کو خط ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اس سسٹم کا مقصد شفافیت اور انصاف ہے اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کرنا ہے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے بطور کنٹرولنگ اتھارٹی سسٹم کی منظوری دی۔ تمام چیئرمین بورڈز کو امتحانی نظام آٹ سورس کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی موٹرسائیکلیں بڑی تعداد میں افغانستان کی مارکیٹ میں پہنچ گئیں محکمہ کسٹمز تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد موٹر سائیکلوں کی افغانستان برآمد کی اجازت دے رہا ہے،ڈاکٹرعطا اللہ بریچ

اگلی پوسٹ

پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper