• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وائس چیئرمین پرائیویٹ اسکولز پاکستان خالد رضا کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 10, 2023
in پاکستان
0
وائس چیئرمین پرائیویٹ اسکولز پاکستان خالد رضا کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کرائم رپورٹر) گلستان جوہر بلاک سیون میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین خالد رضا کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جس دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تفتیشی ذرائع کے مطابق 26 فروری کو قتل کیے جانے والے خالد رضا کی ریکی 3 ماہ قبل شروع کی گئی تھی جبکہ خالد رضا کو 3 ماہ قبل گھر پر ایک پارسل موصول ہوا تھا۔رائیڈر نے پارسل خالد رضا کے گھر کی تصدیق کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا تھا جس میں سے گھڑی نکلی تھی اور اس پر وقت 8 بجکر10 منٹ تھا۔اہل خانہ نے پارسل پہنچانے والے رائیڈر کو گھر کی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا۔ اہل خانہ کے روکنے پر رائیڈر بھاگ نکلا جبکہ گھڑی کے ساتھ ملنے والی پرچی پر ’’گڈ لک خالد رضا‘‘ درج تھا۔ خالد رضا کو 26 فروری کو رات 8 بجکر10 منٹ پر ہی قتل کیا گیا۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خالد رضا کو پرچی جس نے بھیجی اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں

پچھلی پوسٹ

گجرانوالا: اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں دوستوں اور رشتے داروں نے ڈالرز کی برسات کردی۔

اگلی پوسٹ

سندھ حکومت نے موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر اپنے اخراجات کم کئے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی ہے، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت نے موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر اپنے اخراجات کم کئے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی ہے، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت نے موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر اپنے اخراجات کم کئے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی ہے، شرجیل انعام میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper