• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ: دو ماہ قبل اغوا ہونے والے سات سالہ بچے شعیب سومرو کو شکارپور کے کچے سے بازیاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
لاڑکانہ: دو ماہ قبل اغوا ہونے والے سات سالہ بچے شعیب سومرو کو شکارپور کے کچے سے بازیاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(رپورٹ محمد عاشق پٹھان) لاڑکانہ پولیس نے دو ماہ قبل

اغوا ہونے والے سات سالہ بچے شعیب سومرو کو شکارپور کے کچے کے علاقے سے باحفاظت بازیاب کرلیا ہے، اس حوالے سے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا کہ 5 جنوری کو تھانہ حیدری کی حدود ایوب کالونی سے اغوا ہونے والا سات سالہ بچہ شعیب سومرو شکارپور کے کچے سے بازیاب کروالیا گیا ہے، دوران تفتیش حراست میں لئے گئے چند مشکوک افراد کی نشاندہی پر شکارپور کے کچے کے علاقے میں کاروائی کی گئی جبکہ لاڑکانہ پولیس کی ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے شعیب سومرو کو بحفاظت بازیاب کروایا، انہوں نے کہا کہ اغوا کاروں کی نشاندہی ہوچکی ہے، ملوث ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، اغوا کاروں نے ورثاء سے ایک کروڑ روپے تاوان بھی طلب کیا تھا جس کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، دوسری جانب بازیاب ہونے والے شعیب سومرو کے والدین،ورٹاء اور علاقہ مکین ایس ایس پی آفیس لاڑکانہ پہنچ گئے ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ میں عام استعمال کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹی کا مستقل اجلاس نہیں ہوتے، اس لیے منافع خور شہریوں سے اضافی قیمتیں وصول کرتے ہیں.ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ رابعہ سیال

اگلی پوسٹ

دفعہ 144 ختم ہوتے ہی عمران خان کا پھر سے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دفعہ 144 ختم ہوتے ہی عمران خان کا پھر سے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

دفعہ 144 ختم ہوتے ہی عمران خان کا پھر سے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper