• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے۔عابد شیرعلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے۔عابد شیرعلی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی ) فیصل آباد سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہے‘ ہمارے اور آپ کے محبوب لیڈر میاں محمد نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے جس نے اپنے پونے چار سالوں میں تاریخی قرضہ لیا اوراس قرضے کو عام آدمی کیلئے خرچ کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بھریں اور ارب پتی بن گئے‘ عمران خان کی فرنٹ مین فرح گوگی اور پنکی پیرنی نے اربوں روپے کی کرپشن کر کے ملک کو کنگال کر دیا ہے‘ اب اس نااہل ٹولے کا یوم حساب آ چکا ہے‘ عنقریب یہ جیل کی ہوا کھا رہا ہو گا‘ ہم اس سے لوٹا ہوا سارا پیسہ واپس لیں گے ‘ اور توشہ خانہ اور ٹیرین کیس میں یہ نااہل بھی ہوگا‘ این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ بہت جلد مہنگائی پر قابو پا لیا جائے گا اور اشیائ خوردونوش کی قیمتیں بھی نیچے آئیں گی‘ چوہدری عابد شیرعلی کہاکہ‘اگر میاں محمد نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی پاداش میں حکومت سے نہ نکالا جاتا تو آج ملک میں ہر طرف خوشحالی ہوتی‘ مہنگائی کا کہیں نام ونشان نہ ہوتا اور ہم آئی ایم ایف کو بھی خیرباد کہہ چکے ہیں‘مگر پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کی دشمنوں نے ایک سازش کے تحت میاں محمد نواز شریف کو نااہل کروایا اور ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا‘ ناامید نہیں ہونا‘ بہت جلد پاکستان کے حالات ٹھیک ہوں گے اور میاں محمد نواز شریف ایک مرتبہ پھر ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، شازیہ مری

اگلی پوسٹ

ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر میں صنفی تنوع کو فروغ دینے کا عزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر میں صنفی تنوع کو فروغ دینے کا عزم

ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر میں صنفی تنوع کو فروغ دینے کا عزم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper