• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، شازیہ مری

خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی زیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، شازیہ مری
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن کے منانے کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی مسائل اجاگر کرنا ہے۔حصول حق کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے عظیم قربانیاں دیں،خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا،پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں،پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، بینظیر کفالت کے تحت مستحق خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنا رہے ہیں، بینظیر تعلیمی وظائف سے مستحق خواتین کے بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ،ہم نے خواتین کیخلاف صنفی امتیاز اور تشدد کے واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات کروانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے۔عابد شیرعلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے۔عابد شیرعلی

موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے ، نواز شریف جلد پاکستان آ کر آنے والے انتخابات کی انتخابی کمپین کی کمان سنبھالیں گے۔عابد شیرعلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper