• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز نے کھلے سمندر میں کاروائی کرتے ہوۓ منشیات ضبط کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2023
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے جہاز نے کھلے سمندر میں کاروائی کرتے ہوۓ منشیات ضبط کرلی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاک بحریہ کے جہاز نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر تعیناتی کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوۓ منشیات کی بھاری مقدارضبط کرلی۔ پاک بحریہ کے جہاز نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کرتے ہوئے سمندر میں ایک مشکوک ماہی گیر کشتی کو روکا۔ کشتی کی تلاشی لینے پر پاک بحریہ کے جوانوں نے 280 کلو گرام منشیات (کرسٹل اور آئس) قبضے میں لے لی جس کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت کا تخمینہ تقریبا 15 ملین امریکی ڈالرز ہے۔ قبضے میں لی گئ کشتی اور سمگلرز کو مزید قانونی کارروائی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا گیایے.پاک بحریہ کے جہاز کا کامیاب انسداد منشیات آپریشن ملکی سمندری سرحدوں میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

نجکاری واحد حل،پی آئی اے،پاکستان اسٹیل، ریلوے ملکی خزانے پر بوجھ ہیں،حنیف گوہر

اگلی پوسٹ

روک تھام، دباؤ کے حربے چین کی تجدید شباب نہیں روک سکتے، وزیرخارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
روک تھام، دباؤ کے حربے چین کی تجدید شباب نہیں روک سکتے، وزیرخارجہ

روک تھام، دباؤ کے حربے چین کی تجدید شباب نہیں روک سکتے، وزیرخارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper