• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آباد نےسرمایہ بیرون ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،

اسٹیل مینوفیکچررز نے کارٹیل بنا کر سریا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ قابل مذمت ہے۔آباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2023
in پاکستان
0
آباد نےسرمایہ بیرون  ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی  سریا  کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) نے کہا ہےکہ حکومت نام کی چیز نہیں نظر آرہی،سرمایہ بیرون ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی،سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،تعمیراتی شعبے اور ملکی معیشت کو بچانے کے لیئےحکومت سریا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ اور سریا کی بارٹر پر درآمد کی اجازت دی جائے۔یہ بات آباد کے چیئرمین الطاف تائی اور سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی نے آباد کے سینئر وائس چیئرمین خاور منیر، وائس چیئرمین ندیم جیوا اور آباد سدرن ریجن کے چیئرمین راحیل رنچ اور سابق چیرمین حسن بخشی کے ہمراہ آباد ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آباد رہنماؤں نے کہا کہ عالمی سطح پر سریا کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اسٹیل مینوفیکچررز نے کارٹیل بنا کر سریا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا جس پر آباد نے متعدد بار حکومت سے متعدد بار کارٹیلائزیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا لیکن ملک میں حکومت کا وجود ہی نظر نہیں آرہا آباد رہنماؤں نے کہا کہ ہم نے 20 روز تک سریا خریدنے کا بائیکاٹ کیا تو اسٹیل کارٹیل اپنی اوقات پر آگیا اور سریا کی فی ٹن قیمت میں 50 ہزار روپے تک کمی ہوئی آباد رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں سریا کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 50 ہزار روپے ٹن ہے جبکہ پاکستان میں سریا کی فی ٹن پیداوار کی لاگت 2 لاکھ 30 ہزار روپے ہے۔اس طرح ہمارے حساب سے پاکستان میں سریا کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 50 ہزار روپے فی ٹن ہونی چاہیے آباد رہنماؤں نے کہا کہ آباد نے محدود پیمانے پر سریا کی خریداری شروع کردی ہے،ابتدائی طور پر آباد نے اپنے طور پر 2 لاکر 71 ہزار فی ٹن کے حساب سے ڈھائی ہزار ٹن سریا خریدا ہے جو اپنے ممبران کو دیا جائے گا تاکہ وہ اپنے تعمیراتی منصوبوں پر کام جاری رکھ سکیں آباد رہنماؤں نے کہا کہ تعمیرات شعبے سے ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کا روزگار وابستہ ہے،آباد نے اگر کاروباری سرگرمیاں بند کردیں تو کروڑوں لوگ بے روزگار ہوجائیں گے،یہی وجہ ہے کہ آباد اب سریا کی بلک خریداری کرکے اپنے ممبران کو سریا فراہم کرے گا۔آباد رہنماؤں نے کہا کہ کہ ماہ رمضان کی آمد ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ایسے وقت میں ملک میں بے روزگاری بڑھے تاہم عید کے بعد ہم سریا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کیلیے حکومت سے مذاکرات کریں گے اور اس کے لیے ہمیں عدالت سے رجوع کرنا پڑا تو وہ اقدام بھی اٹھائیں گے۔آباد رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈالر کی مسلسل بڑھتی قدر سے تعمیراتی لاگت ہاتھ سے نکل گئی ہے،350 سے زائد تعمیراتی پروجیکٹس بند ہوچکے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ سریا کی قیمتوں سے پہلے سیمنٹ کی قیمتوں پر بھی سٹہ چلایا گیا تھا۔حکومت کی جانب سے کاروبار دوست پالیسی نہ لائی گئی تو بلڈرز اور ڈیولپرز اپنا سرمایہ بیرون ممالک منتقلی کو ترجیح دیں گے۔آخر میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات میں کہا کہ کراچی میں حکومت کہیں نظر آرہی ہے ایس بی سی اے میں پٹہ سسٹم بارے میں وزیر اعلی سندھ کو خطوط لکھے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کا ریفرنڈم کا مرکزی جلسہ سوک سینٹر کے سبزہ زار لان میں منعقد ہوا

اگلی پوسٹ

ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈ سے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتاری کے بعد رہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈ سے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتاری کے بعد رہا

ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈ سے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتاری کے بعد رہا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper