• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کا ریفرنڈم کا مرکزی جلسہ سوک سینٹر کے سبزہ زار لان میں منعقد ہوا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2023
in پاکستان
0
کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کا ریفرنڈم کا مرکزی جلسہ سوک سینٹر کے سبزہ زار لان  میں منعقد ہوا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )
کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کا ریفرنڈم کا مرکزی جلسہ سوک سینٹر کے سبزہ زار لان
میں منعقد ہواکے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کاریفرنڈم کے حوالے سے مرکزی جلسہ بدھ کے روز سوک سینٹر کے سبزہ زار لان
میں منعقد کیا گیا نظامت کے فرائض کمیٹی ممبر طاہر جاوید نے اد ا کئے۔ جلسے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔تلاوت کلام پاک کے بعدنعت رسول مقبول نعت خواں عبداللہ نے پیش کی۔ اس موقع پرایم۔کیو۔ایم (پاکستان) کے سنیئر ڈپٹی کنونیرڈاکٹر فاروق ستار،ڈپٹی کنونیرعبدالوسیم،رابطہ کمیٹی ممبر راشد سبزواری، یو ایل ایف انچارج طیب ہاشمی،مہتاب بھائی،کرن باجی،افشاں باجی، جوائنٹ انچارج عمران حسین، محمد عامر کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کے چیئرمین محمد عبدالمعروف،،صدر ندیم کھوکھر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری قمرعباس،ناصر خان، ذیشان ملک اکبر،انتخاب عالم اور دیگر ذمہ داران اور کے ڈی اے ملازمین کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ ایم۔کیو۔ایم (پاکستان) کے سنیئر ڈپٹی کنونیرڈاکٹر فاروق ستارنے کہاکہ کے ڈی اے کو ختم کرنے کی شازش کی جارہی ہے جس طر ح KBCA جواب SBCA بنا دیا اورکراچی ماسٹر پلان کو سندھ ماسٹر پلان بنیایا اسی طرح کے ڈی اے بھی SDA بنا دیا جائے گا آپ لوگ تقسیم نہ ہو اور 6مارچ کو مکے پر مہر لگاکر کے ڈی اے ایمپلائز یونین کو کامیاب بنائیں۔ ڈپٹی کنونیرپرایم۔کیو۔ایم (پاکستان) عبدالوسیم نے کہا کہ ہم ادارے کے لئے ایسا کام کریں کہ ملازمین یاد رکھیں ایمپلائز یونین واحد یونین ہے جو آپ کے مسائل حل کریں گی آپ کے ادارے کوSDA بنانے کو کوشش کی جارہی ہے ہم کہتے ہے جس کا حق ہے اس کو دیا جائے ہم غریب کی بات کرتے ہے ہمیں چاہئے کہ ہم ایک طاقت بن کر کام کریں یو ایل ایف انچارج طیب ہاشمی نے کہا کہ LDA,MDA کو کے ڈی اے کا حصہ بنائیں گے ایمپلائز یونین نے ملازمین کے میڈیکل اورپرموشن کا مسئلہ حل کیا۔اس موقع پرجوائنٹ انچارج عمران حسین نے کہا کہ6مارچ کا دن بہت اہمیت کا حامل ہے یہ کے ڈی اے کی بقاء کا دن ہے ایسا نہ ہو کہ KBCA جواب SBCA بن چکا ہے KDAبھیSDA نہ بن جائے کے ڈی اے کو غیر فعال کیا جارہا ہے آپ نے کسی شازش میں نہیں آنا ہے ایمپلائز یونین کے چیئرمین محمد عبدالمعروف نے کہا کہ آنے والا ریفرنڈم انشااللہ کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کا ہے اورمکے کی کامیابی ادارےاور ملازمین کی کامیابی ہے سات مارچ کا طلوع ہونے والا سورج ایمپلائز کی کامیابی کا سورج ہوگا۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری قمرعباس نے کہا کہ ایمپلائز یونین سی بی اے نہ ہونے کے باوجود ملازمین کے مسائل حل کرائیں۔ یو ایل ایف کی جنرل سیکرٹری کرن باجی نے کہا کہ کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین کی پہلی کامیابی یہ ہے کہ اس نے ریفرنڈم کی تاریخ لی دوسری یونیز ریفرنڈم سے بھاگ رہی تھی عزیز بلوچ نے کہا کہ ہم مزدور یونین سے اس لئے الگ ہوئے کہ ملازمین کے بجائے صر ف اپنے لوگوں کو نوازا۔اس موقع پر جلسہ گاہ میں کے ڈی اے ملازمین کاجوش و خروش قابل دید تھا۔

پچھلی پوسٹ

خواتین اس دھرتی کا خوبصورت ترین حصہ ہیں ہیں اور خواتین کے بغیر یہ معاشرہ آدھا ہے گومی بائی لیڈیز کلب

اگلی پوسٹ

آباد نےسرمایہ بیرون ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آباد نےسرمایہ بیرون  ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی  سریا  کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،

آباد نےسرمایہ بیرون ممالک منتقلی کی دھمکی دے دی سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper