• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کشمیریوں کے انسانی اور جمہوری حقوق بحال کرے: مقررین دلی کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کشمیریوں کے انسانی اور جمہوری حقوق بحال کرے: مقررین دلی کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(کے ایم ایس)
بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ساتھ نو آبادیاتی جیساسلوک روا رکھے ہوئے ہے اوروہ مقبوضہ علاقے کے عوام کے جمہوری اوراقتصادی حقوق پامال کرکے انہیں غربت او افلاس کی گہری کھائی میں دھکیل رہا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انڈیا انٹر نیشنل سنٹر نئی دلی میں منعقد منعقد ہ ایک کانفرنس کے مقررین نے کیا ۔ انہوں نے کہا بھارت خطے میں دیر پاامن و استحکام کے قیام کیلئے جموں وکشمیر کے بنیادی مسئلے کو حل کرنے کے بجائے مقبوضہ کشمیر کے پشتنی باشندوں کو تختہ مشق بنا رہا ہے ، جس کی وجہ سے حالات ابتر ہو رہے ہیں۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور یونائٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جموںوکشمیر کے عوام کو اجتماعی طور سزا دینے کیلئے مقبوضہ علاقے میںانتقامی قوانین نافذ کر رہی ہے اورکشمیریوں کی دکانوں اور مکانات کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔ کشمیری پنڈت برادری سے تعلق رکھنے والے سپریم کورٹ کے معروف وکیل ڈاکٹر اشوک بھان نے کہا کہ جموںو کشمیر میں تحریر اور تقریر کی آزادی پر قدغن عائد ہے اورمقبوضہ علاقے میں آزادی اظہارِرائے نام کی کوئی چیز موجود نہیں ۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ اور سابق جج حسین مسعودی نے دفعہ 370اور 35-Aکی اہمیت اور پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں دفعات ریاست جموں وکشمیر کی جغرافیائی اور سیاسی حیثیت اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے خاتمے کیلئے از حد ضروری ہیں اور انہیں بغیر کسی قانونی، آئینی یا اخلاقی جواز کے منسوخ کیا گیا ہے
عوامی نیشنل کانفرنس کے مظفر شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کشمیریوں کے زندہ رہنے کے بنیادی حق پر تابڑ توڑ حملے کر رہی ہے جس کے تباہ کن نتائج بر آمد ہوں کے ۔ سابق ممبر پارلیمنٹ عبد الرشید شاہین نے مسئلہ کشمیر کا تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے کشمیریوں سے روا رکھی گئی وعدہ خلافیوں اور عہد شکنیوں کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے کہا کشمیر کو بھارت کی دوسری ریاستوں کی طرح تصور کرنامودی حکومت کی ایک بڑی بھول ہے۔ کانفرنس کے دوران کشمیری پنڈت برادری کے دو نمائندگان ڈاکٹر رمیش اور صحافی آرتی ٹکو نے بھی خطاب کیا ۔ کرگل یونائٹد فرنٹ کے صدر سجاد کرگلی نے کہا مودی حکومت نے لداخ کی اکثریتی آبادی کی مرضی کے خلاف لداخ کو جموں کشمیر سے الگ کر کے پسماندگی اور محرومی سے دو چار کیا ہے۔ انہوں نے کہا آج بھارتی افسر ُان پر حکمرانی کر رہے ہیں اور لداخ کی معدنیات اور دوسرے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔کانفرنس سے دیگر سیاسی و سماجی کارکنان اور دانشوروں نے بھی خطاب کیا اوربھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے انسانی، جمہوری اور اقتصادی حقوق بحال کر کے مسئلہ کشمیر کے پر امن اور پائیدارحل کیلئے پاکستان سمیت تمام فریقوں سے مذاکراتی عمل شروع کرے۔

پچھلی پوسٹ

ملک میں مہنگائی کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

عمران خان سمیت تمام لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا ، رانا ثناءاللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان سمیت تمام لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا ، رانا ثناءاللہ

عمران خان سمیت تمام لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا ، رانا ثناءاللہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper