• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جی 20 ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام

روس اور چین کی یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی مخالفت، بھارت کا بھی روس کی مذمت سے گریز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 27, 2023
in پاکستان
0
جی 20 ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو (نیٹ نیوز )دنیا کی بڑی معیشتوں کا جی ٹوئنٹی اجلاس روس-یوکرین جنگ کے معاملے پر کسی اتفاق رائے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا، اعلامیہ جاری نہ ہو سکا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونے والے جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کے اجلاس میں روس اور چین کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی مخالفت کی گئی جبکہ بھارت نے بھی روس کی مذمت سے گریز کیا۔جی ٹوئنٹی کی صدارت کرنے والے ملک بھارت کی جانب سے یوکرین معاملہ اٹھانے سے گریز کے باوجود مغربی ممالک کی جانب سے زور دیا گیا کہ اجلاس کے ایسے نتائج کی حمایت نہیں کی جائے گی جس میں یوکرین جنگ کی مذمت شامل نہ ہو۔یوکرین جنگ کی مذمت پر اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہونے پر اجلاس کا اعلامیہ جاری نہ ہو سکا تاہم بھارتی وزیر خزانہ کی جانب سے اجلاس کی آﺅٹ کم اسٹیٹمنٹ جاری کی گئی جس میں دور روز تک ہونے والی گفتگو اور اجلاس کے اختلاف کا ذکر کیا گیا۔چین گزشتہ نومبر سے اس کوشش میں ہے کہ بیان میں استعمال زبان کو تبدیل کیا جائے اور متن سے لفظ جنگ کو خارج کیا جائے۔چین اس تنازع میں غیرجانبدار رہنے کے ساتھ ہی روس سے اسٹر یٹجک تعلقات بھی بر قرار رکھنا چاہتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

معصوم لوگوں کا خون بہانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کےلئے بدامنی پیدا کر رہے ہیں‘ عبد القدوس بزنجو

اگلی پوسٹ

کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper