• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جیل بھرو تحریک،زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کے ساتھ دیگر 10 پی ٹی ائی کارکنان نے گرفتاری دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2023
in پاکستان
0
جیل بھرو تحریک،زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کے ساتھ دیگر 10 پی ٹی ائی کارکنان نے گرفتاری دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کےلئے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور دیگر راولپنڈی کے کمیٹی چوک پہنچے۔پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کے ساتھ دیگر 10 پی ٹی آئی کارکنان نے گرفتاری دی جبکہ زلفی بخاری اور اعجاز خان نے بھی گرفتاری دے دی جس کے بعد پولیس قیدی وین انہیں کمیٹی چوک سے لے کر روانہ ہوگئے۔اس کے علاوہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بھی پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں کمیٹی چوک پر موجود رہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ وہ گرفتاری نہیں دیں گے، چند لیڈرز اور چند ورکرز گرفتاری دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی، انتخابات وقت پر ہونگے،شاہد خاقان

اگلی پوسٹ

کراچی، اسٹیل ٹاون سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، اسٹیل ٹاون سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد

کراچی، اسٹیل ٹاون سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper