• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، درخواست گزار سائیں سکندر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2023
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹرز) پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے، سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک جام سے تنگ شہری بزنس مین سائیں سکندر کا اپنے وکیل آغا امیر مختار کے ہمراہ ان کے چیمبر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میچز کے باعث شہری ذلیل و خوار گھنٹوں ٹریفک جام پھنسے رہتے ہیں۔ کل وہ خود ڈھائی گھنٹے اردو یونیورسٹی کے سامنے پھنسے رہے، سائیں سکندر نے کہا کہ کھیل ضروری ہے لیکن شہریوں کو کیوں اذیت دے رہے ہیں، اگر ادارے یہاں سکیورٹی نہیں سنبھال سکتے تو اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کیا جائے۔ سائیں سکندر نے کہا کہ سڑکیں کھولیں چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر سے لے جائیں، سڑکیں بند کرنے سے مریض، بزرگ، نوکری پیشہ و کاروباری افراد سب پریشان ہیں، کسی کو شہریوں کی تکلیف نظر نہیں آرہی، سائیں سکندر کا کہنا تھا کہ مہنگائی، پٹرول کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئی ہیں، پٹرول 272 روپے پر ہے، آدھے گھنٹے کا سفر دو گھنٹے میں ہوتا ہے، ٹریفک جام میں لوگوں کی گاڑیوں کا پٹرول ختم ہو جاتا ہے، شہری خوار ہو جاتے ہیں، ٹریفک جام کی وجہ سے ایک لیٹر کی جگہ تین لیٹر پٹرول لگ رہا ہے، قوم کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سائیں سکندر کے قانونی مشیر آغا امیر مختار ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی سی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ کو بھی نوٹس بھجوا دئیے گئے ہیں۔ نوٹس کی کاپی ڈی جی ہیومین رائٹس سیل، سپریم کورٹ کو بھی بھیجی گئی ہے۔ ہم نے 14 دن میں قانونی نوٹس کا جواب مانگا ہے۔ آغا امیر مختار ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سندھ ہائیکورٹ میں آئینی دوخواست دائر کر دی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں کا اس طرح بلاک ہونا شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے آئینی حق آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، ٹریفک جام میں ایمبولینسز بھی پھنسی رہتی ہیں جو صوبائی موٹر وہیکل ایکٹ 2018 کی بھی خلاف ورزی ہے، ایمبولینسز میں موجود مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا۔سراج الحق

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، درخواست گزار سائیں سکندر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، درخواست گزار سائیں سکندر

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، درخواست گزار سائیں سکندر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper