• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پولیس آفس کے بعد اب دہشت گردوں نے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی شروع کردی ہے۔ وزیراعلی مراد علی شاہ ایوان کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in پاکستان
0
کراچی پولیس آفس کے بعد اب دہشت گردوں نے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی شروع کردی ہے۔ وزیراعلی مراد علی شاہ ایوان کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی پولیس آفس کے بعد اب دہشت گردوں نے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی شروع کردی ہے۔
باوثوق ذرائع کی جانب سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سندھ اسمبلی کی ریکی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو ریکی کی تصاویر بھی دکھا دی گئی ہیں۔ریکی کی تصاویر دیکھنے کے بعد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسپیکر سندھ اسمبلی نے وزیراعلی مراد علی شاہ ایوان کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔آغا سراج درانی نے ریکی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسمبلی کی ریکی کی تصوایر دکھائی گئیں، اس ادارے کو جامع سیکیورٹی دی جائے، گیٹ پرکھڑے چند سپاہیوں کے پاس جدید اسلحہ بھی نہیں، وزیراعلی سندھ سیکیورٹی کو یقینی بنائیں، اور اراکین اسمبلی بھی تعاون کریں اکیلے آئیں، ڈرائیورز کے لئے الگ ایریا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہی دہشت گردوں کی جانب کراچی پولیس آفس پر حملہ کیا گیا تھا، جس میں سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوئے تھے، اور تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے 15 سے 30 روز کے دوران کراچی پولیس آفس کی ریکی کی تھی، اور مکمل ریکی کے بعد ہی اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم فورسز کے جوانوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں وہ اس میں ناکام ہوگئے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر قبضے کے باعث 5 ارب 16 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

اگلی پوسٹ

پرویز الٰہی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت:چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو پارٹی سے فارغ کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرویز الٰہی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت:چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو پارٹی  سے فارغ  کردیا

پرویز الٰہی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت:چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو پارٹی سے فارغ کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper