• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرویز الٰہی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت:چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو پارٹی سے فارغ کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in پاکستان
0
پرویز الٰہی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت:چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو پارٹی  سے فارغ  کردیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور/ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے 10 سابق ارکان اسمبلی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔
فواد چوہدری نے بتایا کہ طویل بحث کے بعد آج پرویز الٰہی اور دیگر رہنما ق لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں اور آج کے بعد وہ پی ٹی آئی کا حصہ ہونگے۔انہوں نے کہا کہ ہم آج شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور نئے پاکستان کا خواب پورا ہوگا، پرویز الٰہی نے عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے اصرار پر فواد چوہدری نے بتایا کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کا صدر بنانا ہے اور سینیئر قیادت نے اس کی منظوری دی ہے، ہمارے آئین کے مطابق اس پر آگے چلیں گے اور اس پر عمل درآمد ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں مرکزی صدر بنانے کی سفارش سینیئر قیادت نے کی ہے۔اس موقع پر پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ ہم ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ساتھیوں کو مضبوط کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مرکزی صدر بنانے کا کہہ دیا ہے، عمران خان کی خواہش پر کام کروں گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کوپارٹی عہدے سے برخاست کردیا تھا۔
پارٹی اعلامیے کے مطابق پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت ختم کی گئی اور انہیں آئندہ پارٹی کا نام  استعمال کرنے سے روک دیا ہے دریں اثناء مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کوپارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔
پارٹی اعلامیے کے مطابق پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے اور ان کے مقرر لوگوں کے پارٹی عہدے بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے 16 جنوری کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور یہ نوٹس پرویزالٰہی کو 26 جنوری کو لاہورمیں غیرآئینی اجلاس بلانےپردیاگیا تھا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرویزالٰہی کو آئندہ مسلم لیگ (ق) کا نام استعمال کرنے سےمنع کردیاگیا ہے۔
پارٹی ترجمان مصطفیٰ ملک نے بھی پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت ختم کرنےکی تصدیق کردی۔
دوسری جانب ق لیگ کے رہنما چوہدری شافع حسین  کا کہنا تھاکہ پرویزالٰہی مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہو سکتے کیونکہ چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے سربراہ ہیں، وہی فیصلہ کرسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ پرویزالٰہی سمیت کسی نے پی ٹی آئی میں شامل ہونا ہے تو ق لیگ  سے استعفیٰ دے کر شامل ہونا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی سے ڈیل کی گئی تویہ غیرقانونی اورغیراخلاقی ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس آفس کے بعد اب دہشت گردوں نے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی شروع کردی ہے۔ وزیراعلی مراد علی شاہ ایوان کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

سعودی اور پاکستانی بری فوج کی ’’الکاسح 4‘‘ جنگی مشق ختم ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی اور پاکستانی بری فوج کی ’’الکاسح 4‘‘ جنگی مشق ختم ہو گئی

سعودی اور پاکستانی بری فوج کی ’’الکاسح 4‘‘ جنگی مشق ختم ہو گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper