• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ: لیڈیز پارک بلاک 4 سے خودکش بمبار خاتون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 18, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ: لیڈیز پارک بلاک 4 سے خودکش بمبار خاتون
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔زرائع کے مطابق حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے لیڈیز پارک بلاک 4 سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خاتون سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی گئی، خفیہ معلومات کی روشنی میں 17 اور 18 فروری کی درمیانی رات آپریشن کیا گیا، خاتون مہبل زوجہ بیباگر کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل ایف سے ہے۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ خاتون کوئٹہ میں کسی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتی تھی، خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، پیدل چلنے والی خاتون کی خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے تلاش لی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ تلاشی پر خودکش جیکٹ برآمد ہوئی جس کا وزن 4 سے 5 کلو گرام تھا، نیٹ ورک کے باقی ارکان کی گرفتاری کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی۔

پچھلی پوسٹ

کے پی او حملے میں ملوث دہشتگرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ نے نئے انکشافات کردیا۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وانڈا امیر خان تھانہ صدر کی حدود میں چھاپا مارا

اگلی پوسٹ

انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز پورے ملک میں کامیابی سے کیےجا رہے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز پورے ملک میں کامیابی سے کیےجا رہے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز پورے ملک میں کامیابی سے کیےجا رہے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper