• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مہنگائی کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان نے پر امن احتجاج کی کال دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2022
in پاکستان
0
مہنگائی کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان نے پر امن احتجاج کی کال دے دی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مہنگائی کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان نے پر امن احتجاج کی کال دے دی۔
اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ نماز جمعہ کے بعد حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جائے، حکومت کی پالیسیوں سےمہنگائی نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے، حکومت نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا،ان کا یہاں کوئی مفاد اور اثاثے نہیں۔
عمران خان نے مزید کہا کہ کورونا کے دوران دباؤ کے باوجود ہماری حکومت نے 1200 ارب روپے کا معاشی پیکج دیا، اس سال ہماری حکومت نے سیلز ٹیکس صفر فیصد کردیا تھا، ہم نے پبلک سیکٹر کو توانائی کے شعبے میں 466 ارب روپے کی ہے

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے لیے پہلی ترجیح ہماری عوام تھی، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کرکے 60 روپے بڑھائے، حکومت کے اس اقدام سے عوام پر 900 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں 8روپے فی یونٹ اضافےکی خبر نے بھی عوام کو پریشان کردیا ہے، 75سال کی تاریخ میں پہلی بار مہنگائی کی شرح 30 فیصد ہونے کا امکان ہے، ہماری حکومت کو گرانے کی سازش کرنے والوں کے پاس معیشت چلانے کا کوئی منصوبہ نہیں، ان کی اصل ترجیح خود کو این آر او ٹو دینا تھا، ان کی اصل ترجیح خود کو کرپشن کیسز سے استثنیٰ دینا تھا، ان کامقصد الیکشن میں دھاندلی،اداروں کوتباہ کرنا اور ریاستی طاقت سے اپوزیشن کو کچلنا تھا

پچھلی پوسٹ

بیرونی قرض کی مد میں 36.60 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے ، اسٹیٹ بینک

اگلی پوسٹ

شمالی وزیرستان کے قصبہ دتہ خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کا ایک جوان حامد علی شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی وزیرستان کے قصبہ دتہ خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کا ایک جوان حامد علی شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے قصبہ دتہ خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کا ایک جوان حامد علی شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper