• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ٹورانٹو کے میئر اپنے عملے کی رکن سے افیئر کے بعد مستعفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ٹورانٹو کے میئر اپنے عملے کی رکن سے افیئر کے بعد مستعفی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو( نیٹ نیوز )
جان ٹوری نے ٹورانٹو کے عوام سے ’دلی معذرت‘ کا اظہار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اکتیس سالہ خاتون میئر کی مشیر تھیں۔ جان ٹوری تین مرتبہ کینیڈا کےسب سے بڑے شہر کے مئیر کا انتخاب جیتے تھے۔کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورانٹو کے میئر نے اس بات کا اعتراف کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ ان کا اپنے ہی عملے کی ایک سابقہ خاتون رکن کے ساتھ افیئر تھا۔ جان ٹوری نے جمعہ دس فروری کو رات گئے ایک نیوزکانفرنس میں اپنے موجودہ عہدے سے رخصتی کا اعلان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ جس خاتون کی بات ہو رہی تھی، ان سے ان کا تعلق اس سال کے شروع میں ہی ختم ہو گیا تھا اور وہ پہلے ہی ٹورانٹو سٹی ہال چھوڑ چکی ہیں۔میئر ٹوری کا یہ استعفیٰ ٹورانٹو سٹار اخبار کی اس رپورٹ کے فوراً بعد سامنے آیا، جس کے مطابق اس وقت 68 سالہ اعتدال پسند قدامت پسند رہنما جان ٹوری کا اپنے ہی عملے کی ایک خود سے بہت کم عمر خاتون کے ساتھ معاشقہ تھا۔ جان ٹوری نے کہا، ”میں تسلیم کرتا ہوں کہ اس تعلق کو آگے بڑھنے کی اجازت دینا میری طرف سے کیے گئے فیصلے کے طور پر ایک سنگین غلطی تھا۔‘‘انہوں نے کہا، ”یہ ایک ایسے وقت پر ہوا تھا جب 40 سال سے بھی زائد عرصے سے میری شریک حیات بارب اور میں کورونا کی وبا کے دوران اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک دوسرے سے الگ رہنے کے کئی طویل ادوار کا سامنا کر رہے تھے۔‘‘جان ٹوری نے مزید کہا، ”اس معاملے کے نتیجے کے طور پر میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں میئر کے عہدے سے دستبردار ہو جاؤں گا تاکہ میں اپنی غلطیوں پر غور کرنے اور اپنے خاندان کا اعتماد بحال کرنے کے لیے وقت نکال سکوں۔‘‘ٹوری نے اپنے بیان میں اپنے عملے کی اس خاتون رکن کی شناخت ظاہر نہ کی، جن کے ساتھ ان کا افیئر تھا۔ تاہم بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون مبینہ طور پر ان کی ایک اکتیس سالہ مشیر تھیں۔ جان ٹوری پہلی بار 2014 میں ٹورانٹو کے میئر منتخب ہوئے تھے اور حال ہی میں وہ تیسری مرتبہ بھی مئیر کا الیکشن جیت گئے تھے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ٹورانٹو کے شہریوں سے ‘بہت معذرت‘ چاہتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی محتسب کا گاڑیوں کی قیمتوں میں یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس

اگلی پوسٹ

گلِ رعنا ” کمیونٹی سینٹر 74 ویں سالگرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلِ رعنا ” کمیونٹی سینٹر  74 ویں سالگرہ

گلِ رعنا " کمیونٹی سینٹر 74 ویں سالگرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper