• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارت: گوگل دفاتر کو بم سے اڑانے کی دھکمیاں، ملازمین خوف کا شکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارت: گوگل دفاتر کو بم سے اڑانے کی دھکمیاں، ملازمین خوف کا شکار
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی( نیٹ نیوز )
بھارت میں گوگل دفتر پر حملے کی دھکمیوں کے بعد ملازمین میں ہلچل مچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں گوگل دفاتر کو بم سے اڑانے کی خبروں نے ہلچل مچادی ہے اور ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔بھارتی میڈیا نے تصدیق کی کہ مہاراشٹر اور ممبئی میں واقع گوگل دفاتر سے متعلق تھریٹ موصول ہوا ہے کہ یہاں بم رکھے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق پہلا فون پونے میں واقع گوگل دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی بذریعہ فون دی گئیں، گوگل افسران نے فوراً اس بات کی اطلاع پولیس کو دی اور ممبئی پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق دھمکی دینے والے شخص نے اپنا نام شیوانند بتایا جبکہ دوسرا فون ممبئی پولیس کے جوائنٹ کمشنر کے پاس آیا جنہیں میرا بھینڈر علاقے میں ممکنہ بم دھماکہ کی خبردی گئی۔
ممبئی پولیس نے مبینہ دھمکیوں کے بعد گوگل دفاتر میں سرچ آپریشن کیا اس دوران کوئی مشتبہ شے برآمد نہیں ہوئی۔اسی دوران پولیس نے حیدرآباد سے فون کرنے والے مبینہ شخص کو گرفتارکرلیا ہے،فون کرنے والے کے پس پردہ کیا مقاصد تھے؟ ابھی سامنے نہیں آسکا ہے، تاہم پولیس نے فون کرنے والے کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ پانچ سو پانچ ون بی اور پانچ سو چھ ٹو کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکا پاکستان کو 32 منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کر رہا ہے، ڈونلڈ بلوم

اگلی پوسٹ

ہم ترکوں کا ساتھ کیوں دیں؟. ترکوں کی پاکستان سے محبت کی ایک جھلک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم ترکوں کا ساتھ کیوں دیں؟. ترکوں کی پاکستان سے محبت کی ایک جھلک

ہم ترکوں کا ساتھ کیوں دیں؟. ترکوں کی پاکستان سے محبت کی ایک جھلک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper