• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پی ایس ایل 8 :ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 15, 2023
in کھیل
0
پی ایس ایل 8 :ملتان سلطانز نے  کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان( سپورٹس رپورٹر)
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ملتان نے ہدف 39 گیندوں قبل مکمل کیا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ہدف ایک وکٹ پر مکمل کیا۔ روسو نے 42 گیندوں کی مدد سے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کپتان محمد رضوان 28 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ شان مسعود 3 رنز بناکر پویلین لوٹے۔نوان تھسارا ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کے خلاف تمام وکٹوں پر 111 رنز کا ہدف دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے 3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 11 رنز بنا لیے ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن روئے 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ محمد حسنین 22، محمد حفیظ 18 محمد نواز 14، عمر اکمل 11 اور اور مارٹن گپٹل 7 رنز بنا سکے۔
کپتان سرفراز احمد 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ نے 5، ثمین گل اور عباس آفریدی نے 2،2 اور اسامہ میر نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Previous Post

ہم ترکوں کا ساتھ کیوں دیں؟. ترکوں کی پاکستان سے محبت کی ایک جھلک

Next Post

ہم سری لنکا کی سطح پر آگئے، دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم سری لنکا کی سطح پر آگئے، دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں، عمران خان

ہم سری لنکا کی سطح پر آگئے، دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper