• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن اورگورنر سے جواب طلب گورنر نے جواب جمع نہیں کیا،گورنر ہمیں بتا دیں کہ کیوں ابھی تک تاریخ نہیں دی، ہائی کورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2023
in پاکستان
0
کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن اورگورنر سے جواب طلب گورنر نے جواب جمع نہیں کیا،گورنر ہمیں بتا دیں کہ کیوں ابھی تک تاریخ نہیں دی، ہائی کورٹ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا(کے پی) اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات کےلئے پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دور ان پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی، اسد قیصر، شبلی فراز اور شاہ فرمان عدالت میں پیش ہوئے۔صوبائی ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ چیف سیکرٹری نے جواب جمع کیا ہے۔عدالت نے کہاکہ گورنر نے جواب جمع نہیں کیا،گورنر ہمیں بتا دیں کہ کیوں ابھی تک تاریخ نہیں دی۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ آئین کے مطابق گورنر کے پاس تاریخ دینے کا ابھی وقت ہے۔عدالت نے کہا کہ اس پر بعد میں بات ہوگی، پہلے تحریری جواب دیں کہ خط کے جواب میں گورنر نے تاریخ نہیں دی، الیکشن کمیشن کو اگر تاریخ نہیں ملی تو کیا لائحہ عمل ہوگا۔عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو بھی تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ عدالت میں پیش کیا، وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن ،گورنر اور صدرکے خطوط ریکارڈ پر موجود ہیں،گورنر بہانے بنا کر تاریخ نہیں دینا چاہتے ہیں۔عدالت نے الیکشن کمیشن اورگورنر سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے جمعرات تک سماعت ملتوی کردی۔

پچھلی پوسٹ

رواں مالی سال کے 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی قیمتوں میں اضافہ، مارک اپ کی بلند شرح، فنانسنگ پر پابندی، پرزہ جات کی کمی اور گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر کاروں کی فروخت میں کمی کا سبب بنے

اگلی پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہوگئے، آج کہہ رہے ہیں مجھے تو نظر نہیں آرہا امریکہ کی طرف سے سازش ہوئی تھی ، رجیم سازش کے بیانیے میں آپ نے امریکہ کو با عزت بری کر دیا ۔مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہوگئے، آج کہہ رہے ہیں مجھے تو نظر نہیں آرہا امریکہ کی طرف سے سازش ہوئی تھی ، رجیم سازش کے بیانیے میں آپ نے امریکہ کو با عزت بری کر دیا ۔مریم نواز

اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہوگئے، آج کہہ رہے ہیں مجھے تو نظر نہیں آرہا امریکہ کی طرف سے سازش ہوئی تھی ، رجیم سازش کے بیانیے میں آپ نے امریکہ کو با عزت بری کر دیا ۔مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper