• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے،خواجہ جمال سیٹھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے،خواجہ جمال سیٹھی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر) أل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی نے کہا ہے کہ کراچی کو سر سبز بنائیں گے اس سلسلے میں گرین کراچی کلین کراچی کے نام سے
آل کراچی تاجر الائنس اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی، کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا گیا ہے معاہدہ پر دستخط مراد سونی چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد سونی ۔ ڈپٹی چیف کمیونٹی پولیسنگ کراچی خواجہ جمال سیٹھی اور صدر آل کراچی تاجر الائنس آصف گلفام کیے جس میں طے پایا گیا کہ کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے، جس کے لیے آل کراچی تاجر الائنس والنٹیر فراہم کریگی اور عوام میں آگاہی مہم بھی چلائیگی، اس موقع پر آل کراچی تاجر الائنس کے مرکزی اور ڈسٹرکٹ عہدیداران جس میں سینئر وائس چیئرمین منصور جیک، وائس چیئرمین شاکر فینسی ،جنرل سیکرٹری طاہر سربازی، فراز احمد، شفیق پاپا، کاشف سلاوٹ، ظاہر خان، جاوید ارشاد، کاشف سعیدی، ساجد یوسف اور دیگر تاجر موجود تھے

پچھلی پوسٹ

دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر۔زلزلے سے متاثر ہونےوالے 5.37 ملین افراد کو شام میں پناہ کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ

اگلی پوسٹ

فوری طور پر آئی ایم ایف کا قرض اتارنے کا انتظام کیا جائے،تمام وزیروں کی سرکاری مراعات ختم کی جائیں، تمام اراکین اسمبلی کی تنخواہ عام مزدور کے برابر کی جائے۔ شرجیل گوپلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فوری طور پر آئی ایم ایف کا قرض اتارنے کا انتظام کیا جائے،تمام وزیروں کی سرکاری مراعات ختم کی جائیں، تمام اراکین اسمبلی کی تنخواہ عام مزدور کے برابر کی جائے۔  شرجیل گوپلانی

فوری طور پر آئی ایم ایف کا قرض اتارنے کا انتظام کیا جائے،تمام وزیروں کی سرکاری مراعات ختم کی جائیں، تمام اراکین اسمبلی کی تنخواہ عام مزدور کے برابر کی جائے۔ شرجیل گوپلانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper