• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر۔زلزلے سے متاثر ہونےوالے 5.37 ملین افراد کو شام میں پناہ کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر۔زلزلے سے متاثر ہونےوالے 5.37 ملین افراد کو شام میں پناہ کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

جنیوا (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے جمعے کو خبردار کیا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے شام میں 5.3 ملین افراد بے گھر ہو سکتے ہیں۔ شام میں بے گھر ہونے والوں میں یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب شام پہلی طویل عرصے سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں یو این ایچ سی آر کے نمائندے سیوانکا دھانپالا نے جنیوا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران نے کہا کہ ہمارا ابتدائی تخمینہ ہے کہ زلزلے سے متاثر ہونے والے 5.37 ملین افراد کو شام میں پناہ کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان لوگوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو پہلے ہی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا شکار ہیں۔دھانپالا نے مزید کہا کہ یو این ایچ سی آر ضرورت مندوں کے لیے پناہ گاہ اور امداد جیسے خیمے، پلاسٹک کی چادر، تھرمل کمبل، چٹائیاں اور موسم سرما کے کپڑے فراہم کرنے پر توجہ دے رہا ہے۔6 فروری کے زلزلے سے پہلے بھی شام کے اندر 2011 سے جنگ کے باعث تقریبا 6.8 ملین افراد بے گھر ہوئے تھے، جن میں سے کچھ کئی بار اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں۔دھانپالا نے مزید کہا کہ زلزلے سے قبل حکومت کے زیر قبضہ علاقوں سے اپوزیشن کے زیر قبضہ شمال مغربی شام میں کچھ سامان پہنچایا گیا تھا۔UNHCR کو امید ہے کہ شامی حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا جائے گا جس سے ملک کے شمال مغرب تک تیز رفتار اور زیادہ باقاعدگی سے امدادی سامان کی رسائی کی راہ ہموار ہو گی۔ایک دوسرے سیاق و سباق میں عالمی ادارہ صحت کے ایک اہلکار نے جمعہ کے روز کہا کہ تباہ کن زلزلے نے شام میں "بھولے ہوئے بحران” کو دوبارہ منظر عام پر لایا ہے۔ تنظیم نے بڑی مقدار میں متاثرہ علاقوں میں سامان بھیجنے کے لیے تیار رہنے پر زور دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کےلئے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

اگلی پوسٹ

کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے،خواجہ جمال سیٹھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے،خواجہ جمال سیٹھی

کراچی کی تمام مارکیٹوں کے اطراف میں درخت لگائے جائینگے،خواجہ جمال سیٹھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper