• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in پاکستان
0
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیرعلی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی نہ تو کوئی قلت ہے نہ ہی آنے والی ہے۔چیئرمین طارق وزیر علی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 33 آئل مارکیٹنگ کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور ان کے پاس 20 دن کا اسٹاک موجود ہے، ایسے پیٹرول پمپ بہت کم ہیں جہاں پیٹرول کم ہو، باقی سب پمپس پر پیٹرول وافر مقدار میں موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ ماہانہ سات لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ضرورت ہوتی ہے، جو پیٹرول پمپس پیٹرول نہیں دے رہے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔چیئرمین آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھ رہیں، پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی افواہوں پر مصنوعی قلت کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ انویسٹی گیشن پولیس سائٹیفیک اور ٹیکنیکل گرانڈ پر تحقیقات کریگی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اگلی پوسٹ

یہ ممکن نہیں کہ دو صوبوں کے الیکشن پہلے ہوں ،عام انتخابات اسی سال اپنے وقت پر ہونگے ،نثار کھوڑو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یہ ممکن نہیں کہ دو صوبوں کے الیکشن پہلے ہوں ،عام انتخابات اسی سال اپنے وقت پر ہونگے ،نثار کھوڑو

یہ ممکن نہیں کہ دو صوبوں کے الیکشن پہلے ہوں ،عام انتخابات اسی سال اپنے وقت پر ہونگے ،نثار کھوڑو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper