• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ انویسٹی گیشن پولیس سائٹیفیک اور ٹیکنیکل گرانڈ پر تحقیقات کریگی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ انویسٹی گیشن پولیس سائٹیفیک اور ٹیکنیکل گرانڈ پر تحقیقات کریگی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) عدالتی احکامات کے بعد انویسٹی گیشن پولیس نے موچکو علی محمد گوٹھ میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ضلع کیماڑی سلیم شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علی محمد گوٹھ کا دورہ کیا اور علاقے میں قائم غیر قانونی فیکٹریوں کے حوالے سے معلومات جمع کرنے کے ساتھ ساتھ علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کر کے تفصیلات حاصل کیں ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن سلیم شاہ کے مطابق مدعی مقدمہ خادم حسین کی ایف آئی آر کی بنیاد پر قبر کشائی کے لیے درخواست دیںگے جس کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا جو لاشوں کا ایگزامن کر کے اجزا محفوظ کریگا۔انھوں نے بتایا کہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹیم تشکیل دی ہے جس کی ڈی ایس پی ساوتھ سربراہی کر رہے ہیں اور اس ٹیم میں مجھ سے ڈی ایس پی کیماڑی بھی شامل ہیں۔سلیم شاہ نے مزید بتایا کہ کرائم سین کا وزٹ کیا ہے جبکہ انویسٹی گیشن پولیس سائٹیفیک اور ٹیکنیکل گرانڈ پر تحقیقات کریگی جبکہ ڈپٹی کمشنر سے بھی بات کر کے سیل کی گئی فیکٹریوں کو ڈی سیل کریںگے اور وہاں سے نمونے بھی حاصل کیے جائینگے جس کی جوڈیشل مجسٹریٹ سے بھی اجازت مل گئی ہے ، تحقیقات میں جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔واضح رہے کہ موچکو علی محمد گوٹھ میں پراسرار بیماری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع

اگلی پوسٹ

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper