• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 اراکین اسمبلی کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے 24 جنوری کو تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے تھے جس کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی اور موقف اختیار کیا گیا تھا کہ استعفے منظور کرنے کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرتے ہوئے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے، اسپیکر کا فیصلہ تاحال اپنی جگہ موجودہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اس معاملے پر قانونی ٹیم سے مشاورت کی جا رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ فیصلوں کی روشنی میں حکمت عملی بنائی جائےگی۔یاد رہے کہ مجموعی طور پاکستان تحریک انصاف کے 122اور شیخ رشید کا ایک استعفیٰ ملا کر 123اراکین کے استعفے منظور ہو چکے ہیں جن میں سے 43 ارکان کوڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم لاہور ہائی کورٹ نے معطل کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

اگلی پوسٹ

کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع

کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper