• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے، فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2023
in پاکستان
0
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے، فواد چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے نتیجے میں پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے،مجھے گرفتار کرنے کا مقصد تحریک انصاف کی صفوں میں خوف پھیلانا تھا،ملک میں اس وقت بدترین مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں،عوام مشکلات میں ہیں ،اگر ظلم کے خلاف بات نہیں کریں گے تو اپنے ہم وطنوں سے غداری کریں گے،افغانستان کے تعاون اور بہتر کردار کے بغیر دہشتگردی پر قابو نہیں پایا جا سکتا،جنگ کبھی بھی مسائل کا حل نہیں ہوتی،دہشتگردی پر بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی چینل کو انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ مجھ پر بغاوت کا مقدمہ بنا کیونکہ میں نے الیکشن کمیشن کے جانبدار کردار پر بات کی۔ انہوںنے کہاکہ مجھے میرے گھر سے صبح 3 بجے اٹھایا گیا،دہشتگردوں جیسا سلوک کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ میرے چہرے کو کالے کپڑے سے ڈھکا گیا،تضحیک آمیز سلوک کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے گرفتار کرنے کا مقصد تحریک انصاف کی صفوں میں خوف پھیلانا تھا۔ انہوںنے کہاکہ پہلے بھی ہمارے لیڈران کو اٹھایا گیا،ان پر تشدد ہوا اور تضحیک کا نشانہ بنایا گیا،پاکستان میں اس وقت آئین اور انسانی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان پر اس وقت برما یا شمالی کوریا کی طرز کی حکومت مسلط ہے۔انہوںنے کہاکہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے لگتا ہے سیاسی دشمنی ذاتی دشمنی میں بدل چکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ برسرِاقتدار زرداری و شریف خاندان نے ایک دوسرے کے خلاف ہمیشہ انتقامی کارروائیاں کیں۔ سابق وزیر نے کہاکہ تحریک انصاف ایک عام آدمی اور مڈل کلاس کی جماعت ہے،ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان ایک ایسے لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ وفاق کو جوڑ کر رکھا،جو صورتحال درپیش ہے اس میں عمران خان کی گرفتاری کا بھی خدشہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ میں زلزلہ ، متاثرہ علاقوں میں اسکول ایک ہفتے تک بند، ہوائی اڈے بھی بند

اگلی پوسٹ

پاکستان کا ترکیہ اور شام میں زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت صدر علوی پاکستان اپنے برادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا،ترکیہ نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر اعظم ، وزراء

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے تباہی، ہلاکتیں 1000 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

پاکستان کا ترکیہ اور شام میں زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت صدر علوی پاکستان اپنے برادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا،ترکیہ نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر اعظم ، وزراء

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper