• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات ، شہباز شریف کی لاہور میں کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات  ، شہباز شریف کی لاہور میں کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے ماڈل ٹاﺅن میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر پارٹی کی تنظیم سازی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سیف الملوک کھوکھر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو لاہور میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے بریف کیا ۔ وزیراعظم نے سیف الملوک کھوکھر کومسلم لیگ (ن) لاہور کا صدر بننے پرمبارکباد دیتے ہوئے اپنے اعتماد کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے سیف الملوک کھوکھر کو لاہور میں کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے چیف آرگنائز مسلم لیگ (ن) مریم نوازکے کامیاب استقبال پر شاباش بھی دی ۔ شہباز شریف نے کہا کہ پارٹی کی مظبوطی کے لئے ایسے ہی کام کرتے رہیں ،امید ہے کہ لاہور کو اچھی طرح سے چلائیں گے ۔سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ میاں نوازشریف اور شہباز شریف کے ویثرن کے مطابق پارٹی کی بہتری کے لیے کام کرتا رہوں گا۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ ، شام میں زلزلہ، امریکا کی ہرممکن امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی رپورٹس پر شدید تشویش ہے،وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان

اگلی پوسٹ

پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کی فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کی فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی

پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کی فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper