• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ریڈیو پاکستان مالی بحران کاشکارہوگیا :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ،مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائےگا،ڈی جی ریڈیو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
ریڈیو پاکستان مالی بحران کاشکارہوگیا  :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف  آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ،مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائےگا،ڈی جی ریڈیو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان میں مالی بحران کا انکشاف ہوا ہے،ڈی جی ریڈیو کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں اگر حکومت نے مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ریڈیو اور پی ٹی وی کے مالیاتی امور پر ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔پیر کے روز فیصل جاوید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان کے مالی بحران پر غور کیا گیا۔ وفاقی سیکرٹری اطلاعات نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت اسوقت ریڈیو پاکستان کو ساڑھے چار ارب روپے دیتی ہے، ریڈیو کی سالانہ ضرورت ساڑھے چھ ارب روپے ہے، ریڈیو کو اس خلا کو خود پورا کرنا پڑتا ہے، سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ حکومت کے مطابق ریڈیو پاکستان کارپوریشن ہے، پینشن کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ ڈی جی ریڈیو پاکستان نے کہا کہ اسوقت تک ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن کلئیر ہیں تاہم آئندہ ماہ کیلئے پینشن دینے کے فنڈز نہیں ہیں۔اسوقت ریڈیو پاکستان کی 27 اراضیات نجی شعبے کو دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ اراضی نجی شعبے کو دینے سے 1.5 ارب روپے حاصل ہونگے۔ قائمہ کمیٹی نے ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کے مالیاتی امور پر سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ

اگلی پوسٹ

آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل ، 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت مدعو ، دہشت گردی، درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی، مریم اور نگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل ، 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت مدعو ، دہشت گردی، درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی، مریم اور نگزیب

آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل ، 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت مدعو ، دہشت گردی، درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی، مریم اور نگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper