• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کی فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کی فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹانک (نمائندہ خصوصی ) خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں نے ضلع ٹانک کے تھانہ جنڈولہ کی حدود میں پولیس پوسٹ پیرتنگی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ ٹانک پولیس نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کیا۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ 10 سے 12 منٹ تک جاری رہی، علاقے کے لوگ پولیس کی مدد کو پہنچ گئے تاہم فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوا پولیس مستعد اور بیدار ہے اور صوبے میں ریڈ الرٹ ہے۔آئی جی نے فون پر دہشت گرد حملہ پسپا کرنے والے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔معظم جاہ انصاری نے ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان کو علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ دہشت گردوں کے زخمی یا مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات ، شہباز شریف کی لاہور میں کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز نے خطرہ کی گھنٹی بجادی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز نے خطرہ کی گھنٹی بجادی

پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز نے خطرہ کی گھنٹی بجادی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper