• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کو ذہنی دبا ﺅکا شکار قرار دےدیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کو ذہنی دبا ﺅکا شکار قرار دےدیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سروسز اسپتال لاہور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فوادہ چوہدری ذہنی دبا ﺅکا شکار ہیں اور اس کی ادویات بھی استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کے حکم پر لاہور کے سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کا طبی معائنہ کیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے سی بی سی، گردوں کے ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ جگر، بلڈ پریشر، شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ بھی کیے گئے، فواد چوہدری طبی طور پر نارمل ہیں اور سفر کر سکتے ہیں۔میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کی بلڈ شوگر183 ہے جو معمول سے زیادہ ہے اور ان کا بلڈ پریشر 160 ہے ان کے جسم پرتشدد کا بظاہر کوئی نشان نہیں۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ سروسزاسپتال کے ماہرنفسیات نے بھی فواد چوہدری کا چیک اپ کیا اور انکشاف ہوا ہے کہ فواد چوہدری نفسیاتی دباﺅکا شکارہیں اور ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف

اگلی پوسٹ

فواد چوہدری کےخلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی ، مریم اورنگزیب 9 ماہ سے حکومت میں ہیں،ان کی زبانیں سن رہے ہیں ،اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو عمران خان لوگ جیلوں کے پیچھے ہوتے، وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فواد چوہدری کےخلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی ، مریم اورنگزیب 9 ماہ سے حکومت میں ہیں،ان کی زبانیں سن رہے ہیں ،اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو عمران خان لوگ جیلوں کے پیچھے ہوتے، وفاقی وزیر اطلاعات

فواد چوہدری کےخلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ایف آئی آر درج کرائی ، مریم اورنگزیب 9 ماہ سے حکومت میں ہیں،ان کی زبانیں سن رہے ہیں ،اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو عمران خان لوگ جیلوں کے پیچھے ہوتے، وفاقی وزیر اطلاعات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper