• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فرخ حبیب کی فواد چوہدری کو لے جانے والی پولیس سے تلخ کلامی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in پاکستان
0
فرخ حبیب کی فواد چوہدری کو لے جانے والی پولیس سے تلخ کلامی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد /کالا شاہ کاکو (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو لے جانے والی سیکیورٹی اداروں کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جہاں ان کی اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کو بدھ کو علی الصبح لاہور سے گرفتار کیے جانے کے بعد راہداری ریمانڈ کےلئے لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا تھا جہاں پی ٹی آئی رہنما کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں آج ہی اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔اس کے بعد اسلام آباد پولیس انہیں لے کر روانہ ہوئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔اس دوران فرخ حبیب نے لاہور ٹول پلازہ پر فواد چوہدری کو لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فرخ حبیب اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔فرخ حبیب نے پولیس اہلکاروں کو کہا کہ فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ نے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، ہم عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔لاہور ٹول پلازہ پر فرخ حبیب سیکیورٹی اداروں کی گاڑیوں کے سامنے آگئے، انہیں جانے سے روکنے کی کوشش کی اور کہا کہ گاڑی میرے اوپر سے جائے گی۔فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کالا شاہ کاکو پر روک کر بھی پولیس کو دہائی دی ہے کہ عدالت نے فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم دیا، آپ انہیں لے جا نہیں سکتے۔پی ٹی آئی رہنما نے دعوی کیا کہ اس کے باوجود عدالتی احکامات نظر انداز کردیے گئے اور ہمارے اوپر فائر بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

اگلی پوسٹ

جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے،  ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper