• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یہ امریکہ ہے نیو یارک نے انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دے دی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یہ امریکہ ہے  نیو یارک نے انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دے دی ہے۔
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نیٹ نیوز ) امریکہ کی ریاست نیو یارک نے انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دے دی ہے۔
کھاد کی تیاری کے لئے لاشوں کو لکڑی کے ٹکڑوں اور گھانس پھونس کے ساتھ تقریباً ایک ماہ تک کنٹینروں میں بند رکھا جاتا ہے بند ماحول میں جراثیم کی فعالیت کے ساتھ ایک مہینے بعد لاشیں کھاد میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔
اس عمل  کے بعد کسی قسم کے متعدی پن کی روک تھام کے لئے کھاد کو گرم کیا جاتا ہے اور تیار ہونے والی مٹّی مرنے والے کے عزیز و اقارب کے حوالے کر دی جاتی ہے۔
امریکی کمپنی ‘ری کمپوز’ کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے، تابوت کے ساتھ دفن کرنے یا پھر جلانے کے مقابلے میں، تقریباً ایک ٹن کم کاربن خارج ہوتی ہے۔
دوسری طرف بعض کا خیال ہے کہ لاشوں سے حاصل کردہ مٹّی نے نسلی مسائل پیدا کئے ہیں۔
نیویارک  کے کیتھولک راہبوں نے اس طریقے کی مخالفت کی اور کہا ہے کہ انسانوں کو گھروں کے کوڑا کرکٹ میں تبدیل کرنا  غیر اخلاقی ہے اور  کچھ کے نزدیک  7 ہزار ڈالر مصارف کے ساتھ یہ ایک مہنگا طریقہ ہے۔
واضح رہے کہ 2019 میں واشنگٹن انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دینے والی پہلی امریکی ریاست تھی۔امریکہ کے بعد مذکورہ طریقے کی اجازت دینے والا دوسرا ملک سویڈن ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب طوفانی بارشیں کے ساتھ  ژالہ باری ،  ہلکی  دھند اور ساحل کے ساتھ اونچی لہریں پیدا  ہوسکتی ہیں قومی مرکز برائے موسمیات

اگلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ۔ سیاسی سرگرمیاں منسوخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ۔ سیاسی سرگرمیاں منسوخ

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ۔ سیاسی سرگرمیاں منسوخ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper