• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی برانڈز کا فرو غ ،پاکستان نے 2022 میں 20 ملین فون بنائے مقامی طور پر تیار کردہ فونز میں 11.5 ملین ٹو جی سیٹ شامل، اسمارٹ فونز کی تعداد 8.2 ملین ہے، ایک چینی موبائل کمپنی نے 2.74 ملین تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
چینی برانڈز کا فرو غ ،پاکستان نے 2022 میں 20 ملین فون بنائے  مقامی طور پر تیار کردہ فونز میں 11.5 ملین ٹو جی سیٹ شامل، اسمارٹ فونز کی تعداد 8.2 ملین ہے، ایک چینی موبائل کمپنی نے 2.74 ملین تیار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان نے2022 میں چینی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے اہم کردار کےساتھ ملک میں تقریباً 20 ملین موبائل فونز کو مقامی طور پر اسمبل/تیار کیا ہے، جن کی تعداد دوسرے ممالک سے درآمد کیے گئے فونز سے زیادہ ہے۔گوادر پرو کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جنوری اور نومبر کے درمیان کے اعداد و شمار کے معلوم ہوا کہ مقامی طور پر اسمبل / تیار کردہ فونز میں 11.5 ملین ٹو جی سیٹ شامل ہیں جبکہ اسمارٹ فونز کی تعداد 8.2 ملین ہے۔گوادر پرو کے مطابق اوسطاً سال کے پہلے 11 مہینوں کے دوران فی ماہ 1.8 ملین فونز کی تیاری اس طرح، دسمبر کے ڈیٹا کی شمولیت سے 2022 میں مجموعی ڈیٹا 20 ملین فونز تک پہنچا،2022 میں پچھلے دو سالوں کی طرح، چینی کمپنیاں سرفہرست مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ برانڈز میں شامل ہیں۔ پی ٹی اے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایک چینی موبائل کمپنی نے 2.74 ملین تیار/اسمبل کیے۔ وی جی او ٹی ای ایل جو کہ ٹرانسشن ہولڈنگز کا ذیلی ادارہ ہے جس نے 2.10 ملین فون تیار کیے ہیں۔ چین کی ویوو نے 1.66 ملین فونز تیار/اسمبل کیے جبکہ ٹرانسیشن ہولڈنگ کی ایک اور ذیلی کمپنی ان فنیکس نے 1.61 ملین فونز تیار/اسمبل کیے ہیں۔ اسی طرح اپونے 1.30 ملین فونز بنائے ہیں جبکہ ٹیکنو نے 1.05 ملین فونز اسمبل/مینوفیکچر کیے ہیں۔گوادر پرو کے مطابق موبائل ڈیوائسز کی مقامی اسمبل / مینوفیکچرنگ کی وجہ سے پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو بچایا ہے، جن کی ملک کے معاشی نظام کو سخت ضرورت ہے۔ 2022 میں پاکستان نے کمرشل طور پر 1.37 ملین ڈیوائسز درآمد کیں جبکہ 2021 میں درآمد شدہ ڈیوائسز کی تعداد 10.26 ملین تھی جبکہ مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ کی تعداد 24.66 ملین تھی۔ 2020 میں، درآمد شدہ آلات کی تعداد 24.51 ملین تھی، جو کہ مقامی طور پر اسمبل / تیار کردہ 13.05 ملین موبائل سیٹس سے کہیں زیادہ تھی۔ گوادر پرو کے مطابق جب پی ٹی اے نے کئی غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستان میں اپنے مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس لگانے کےلئے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ اتھارٹیز (MDMA) جاری کیں تو مقامی طور پر تیار کردہ/اسمبل شدہ فونز درآمدی فونز سے زیادہ ہیں۔

Previous Post

پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن۔یورپی یونین ایوی ایشن کی ٹیم آڈٹ کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

Next Post

وزیراعلی سدھ کا آٹا بلیک میلرز کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیراعلی سدھ کا آٹا بلیک میلرز کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper