• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

2023:سال نو کا آغاز، ملک بھر میں جشن شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 31, 2022
in پاکستان
0
2023:سال نو کا آغاز، ملک بھر میں جشن شروع
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)
کراچی میں ساحل سمندر، نمائش چورنگی اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سمیت دیگر مقامات پر نوجوانوں نے آتش بازی کی اورجشن منایا — فوٹو: سوشل میڈیا
سال 2022 تمام تر رعنائیاں اورآب و تاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اور نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال 2023 کا آغاز ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور پٹاخوں کے ساتھ ساتھ ہلے گلے کے ساتھ ہوا۔کراچی میں ساحل سمندر، نمائش چورنگی اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سمیت دیگر مقامات پر نوجوانوں نے آتش بازی کی اورجشن منایا۔سال نو کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد فائیو اسٹار چورنگی پر جمع ہوئی اور نئے سال کو خوش آمدید کہا۔اس کے علاوہ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالا سمیت دیگر شہروں میں منچلے سڑکوں پر نکل آئے.دوسری جانب سال نو کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ دعا ہے 2023 انسانیت کی فلاح و بہبود اورخوش حالی کا باعث بنے، 2023 میں پاکستان کو معاشی و سیاسی استحکام کی طرف لے کر جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 2022 پاکستان کیلئے تلخ و شیریں ثابت ہوا، 2022 میں سیلاب کی تباہ کاریوں نےمسائل اور تکالیف میں اضافہ کیا، 2023 میں 3 کروڑ 30 لاکھ سیلاب متاثرین کی زندگیوں میں اجالے کریں گے۔ان کا کہنا تھاکہ نئے سال میں دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں سمیت ہمہ جہت چیلنجوں کاسامنا ہے، نئے سال کو اپنے نوجوانوں کیلئے مواقع کا سال بنائیں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دعا ہے نیا سال مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا سال ہو۔ان کا کہنا تھاکہ نئے سال پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی بی ٹیم ثابت کر دیا‘ عمران خان

Next Post

محرم رشتے جنسی درندے کیونکر بنتے ہیں؟ تحریر:ڈاکٹر فرح ناز راجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محرم رشتے جنسی درندے کیونکر بنتے ہیں؟   تحریر:ڈاکٹر فرح ناز راجہ

محرم رشتے جنسی درندے کیونکر بنتے ہیں؟ تحریر:ڈاکٹر فرح ناز راجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper