• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نگران سیٹ اپ کو طویل کرلیا گیا تو ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائےگا۔اسمبلیاں تحلیل ہونے سے آپ کو نہیں پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے ‘عمران خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
نگران سیٹ اپ کو طویل کرلیا گیا تو ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائےگا۔اسمبلیاں تحلیل ہونے سے آپ کو نہیں پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے ‘عمران خان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملتان ضلع کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اکثریت نے 23دسمبر کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی چیئرمین سے گفتگو کرتے ہوئے اراکین نے کہا کہ اگر نگران سیٹ اپ کو طویل کرلیا گیا تو ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔عمران خان نے ارکان اسمبلی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،عام انتخابات ہی ملک بچانے کا حل ہے،اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے آپ کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کی اپنی پارٹی ہے اور ان کا اپنا موقف ہے، مگر وہ ہمارے ساتھ ہیں، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے

اگلی پوسٹ

ضلع کورنگی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 نواز کلہوڑ آئینہ دیکھانے پر آپے سے باہر ۔صحافی کو سنگین نتائج دھمکیاں ۔ گورنر سندھ وزیر اعلی چیف سیکرٹری سندھ اور کمشنر کراچی سے نوٹس مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضلع کورنگی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 نواز کلہوڑ آئینہ دیکھانے پر آپے سے باہر ۔صحافی کو  سنگین نتائج دھمکیاں ۔ گورنر سندھ  وزیر اعلی چیف سیکرٹری سندھ اور کمشنر کراچی سے نوٹس مطالبہ

ضلع کورنگی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 نواز کلہوڑ آئینہ دیکھانے پر آپے سے باہر ۔صحافی کو سنگین نتائج دھمکیاں ۔ گورنر سندھ وزیر اعلی چیف سیکرٹری سندھ اور کمشنر کراچی سے نوٹس مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper