• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں ، عمران خان ابھی بھی کہہ رہے کہ مودی ہی مسئلہ کشمیر حل کر سکتا ہے، شیری رحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
بلاول مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں ،  عمران خان ابھی بھی کہہ رہے کہ مودی ہی مسئلہ کشمیر حل کر سکتا ہے،  شیری رحمن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں ،عمران خان ابھی بھی کہہ رہے کہ مودی ہی مسئلہ کشمیر حل کر سکتا ہے۔اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ایک طرف چیرمین بلاول بھٹو زرداری نریندر مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے، دوسری طرف عمران خان ابھی بھی مودی کی تعریفیں کر رہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان ابھی بھی کہہ رہے کہ مودی ہی مسئلہ کشمیر حل کر سکتا ہے، عمران خان شاید 5 اگست 2019 کا سیاہ ترین دن بھول گئے ہیں؟ عمران خان نے مودی کی انتخابات میں کامیابی کی دعا کی۔ شیری رحمن نے کہاکہ عمران خان کی حکومت کے دوران ہی مودی نے آرٹیکل 370 اور 35 کو ختم کرکے کشمیر کی خصوصی حیثیت پر حملہ کیا، عمران حکومت کے سامنے اس عالمی تنازعہ کی نوعیت تبدیل کرنی کی کوشش کی گئی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ انہوں نے ایک منٹ کی خاموشی کے علاوہ کچھ نہیں کیا، اب وزیر خارجہ نریندر مودی کو عالمی دنیا کے سامنے گجرات کا قصائی کہا ہے تو عمران خان پھر مودی کے دفاع میں اتر آئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت لگا رہے لیکن وزیر خارجہ عمران خان کی طرح خاموشی اختیار نہیں کرےنگے۔

پچھلی پوسٹ

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات

اگلی پوسٹ

پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے

پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خریدلئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper