• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس: توشہ خانہ تحائف کی انکوائری ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری مہنگے تحائف کو ڈکلئیر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویڑن سے تفصیلات طلب کرلی ، مہنگے تحائف کی فہرست مہیا کریں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق وصول نہیں ہوئے، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ کا اجلاس: توشہ خانہ تحائف کی انکوائری ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری مہنگے تحائف کو ڈکلئیر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویڑن سے تفصیلات طلب کرلی ، مہنگے تحائف کی فہرست مہیا کریں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق وصول نہیں ہوئے، وزیراعظم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگے تحائف کو ڈکلئیر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویڑن سے تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے تحائف کی فہرست مہیا کریں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق وصول نہیں ہوئے، کابینہ نے بیرونی ممالک سے ملے تحائف کے حوالے سے انکوائری ایف آئی اے کے حوالے کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایف آئی اے دو ہفتے کے اندر ایک جامع تفتیشی رپورٹ پیش کرے، ریاستی تحائف کو کاروبار کے طور پر استعمال کرنے کا عمل کسی طور درست نہیں ہے، توشہ خانہ اور ریاستی تحفوں کیلئے ایک کمیٹی سفارشات کو آخری شکل دے رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کو ”مجوزہ توانائی بچت پلان کا نفاذ“ پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت کے دور میں معاشی ترقی کی شرح انتہائی کم درجے تک جا پہنچی، معیشت کا ہر شعبہ انحطاط کا شکار رہا، موجودہ حکومت نے انتہائی مشکل حالات میں اقتدار سنبھالا اور معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مجوزہ پلان کے حوالے سے تمام صوبوں کے ساتھ تفصیلی مشاورت کی جائے، شہباز شریف نے خواجہ آصف کو جمعرات تک تمام وزرائے اعلیٰ سے مجوزہ توانائی پلان پر مشاورت کرنے اور صوبوں کو اس حوالے سے اعتماد میں لینے کی ہدایت کر دی۔

پچھلی پوسٹ

جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان

اگلی پوسٹ

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper