• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ محفوظ کر لیا۔گواہان کی جرح اہم حصہ ہے جس کے بغیر فیئر فیصلے تک نہیں پہنچا جا سکا، وکیل پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ محفوظ کر لیا۔گواہان کی جرح اہم حصہ ہے جس کے بغیر فیئر فیصلے تک نہیں پہنچا جا سکا، وکیل پی ٹی آئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوالیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل انور منصور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔تحریکِ انصاف کے وکیل انور منصور نے کہاکہ فیئر ٹرائل کیا جائے، دفاع میرا حق ہے، نوٹس ملنے کے بعد فیئر ٹرائل ملنا چاہیے۔ممبر الیکشن کمیشن نے کہاکہ کیس پہلے اسکروٹنی کمیٹی میں چلا پھر کمیشن میں اس کی سماعت ہوئی۔انور منصور نے کہاکہ سماعت اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر ہوئی تھی، یہ کمیٹی سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنی تھی۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اسکروٹنی کمیٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنی، کمیشن نے نہیں بنائی، آپ تو کہہ رہے ہیں کہ اسکروٹنی کمیٹی علیحدہ ہے اور کمیشن کی سماعت الگ ہے، کیس تو بنا ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ گواہان کی جرح اہم حصہ ہے جس کے بغیر فیئر فیصلے تک نہیں پہنچا جا سکا، بینک افسران بتائیں اکانٹ کی اسکروٹنی کیسے کی، اب مجھے ان سے جرح کرنی ہے، اسٹیٹ بینک سے کیسے اکاﺅنٹ آئے، رائٹ آف ہیئرنگ پہلے نہیں تھی وہ شوکاز کے بعد ہے، آپ شواہد کو کال کر سکتے ہیں، یہ ضروری ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے کہا کہ مجسٹریٹ کے اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس آ جاتے ہیں، کمیشن کے پاس کسی کو کال کرنے کا اختیار ہے، گواہان کو سمن کیا جا سکتا ہے۔انور منصور نے جواب دیاکہ یہ فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہے، جو آپ نے دیا وہ آرڈر ہے، فیصلہ نہیں ہے، بلکہ یہ آرڈر بھی نہیں رپورٹ ہے۔ممبر کمیشن نے کہا کہ رول کہتا ہے کہ سماعت کے بعد فنڈ ضبط کیا جائے گا، یہی تو ہو رہا ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے جواب دیا کہ میرا کہنا ہے کہ نوٹس ہی غیر قانونی ہے۔اس سے قبل کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے وکیلانور منصور نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاکہ نوٹس الیکشن کمیشن نے نہیں سیکریٹری نے5اگست کو پولیٹیکل پارٹی ایکٹ کے رول 6 کے تحت جاری کیا، نوٹس میں نہیں لکھا کہ یہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر جاری کیا گیا، نوٹس الیکشن کمیشن کو جاری کرنا چاہیے، سیکریٹری کے پاس اس کے اجرا کی اتھارٹی نہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے موجودہ امن و امان کی صورتحال نے اس شہر کے باسیوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ، روزانہ نہتے شہری جان کی بازی ہار رہے ہیں،وسیم اختر

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے123ارکان کا(کل)اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کے123ارکان کا(کل)اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے123ارکان کا(کل)اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper