• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک افغان حکام کے درمیان باب دوستی پر فلیگ میٹنگ کے انعقاد پر اتفاق۔بارڈر کشیدگی کی روک تھام کیلئے امارت اسلامی افغانستان ٹھوس اقدامات کرےگی،افغان وفد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
پاک افغان حکام کے درمیان باب دوستی پر فلیگ میٹنگ کے انعقاد پر اتفاق۔بارڈر کشیدگی کی روک تھام کیلئے امارت اسلامی افغانستان ٹھوس اقدامات کرےگی،افغان وفد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چمن(نمائندہ خصوصی ) پاک افغان بارڈر حکام نے باب دوستی پر فلیگ میٹنگ کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چمن بارڈر پر پاک افغان صورتحال میں بہتری کیلئے افغانستان جانے والا اعلیٰ سول وفوجی حکام کا وفد وطن واپس پہنچ گیا، پاکستانی وفد نے اسپن بولدک میں اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں کیں۔جرگہ ارکان نے کہا کہ افغان وزارت دفاع کے نائب ملاشیرین کی قیادت میں افغان وفد سے مذاکرات ہوئے جہاں افغان وفد میں نائب گورنر قندھار، وزارت خارجہ، داخلہ، بارڈر پولیس چیف اور انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی۔امن جرگہ اور افغان وفد کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پاک افغان عوام مطمئن رہیں، تیسری قوت کی باہمی تعلقات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے، ہم بھائی ہیں، غلط فہمیوں کو بات چیت سے دور کریں گے۔جرگہ کے مطابق باب دوستی پر پاک افغان بارڈر حکام کےدرمیان فلیگ میٹنگ کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا ہے۔دوسری جانب سکیورٹی حکام کے مطابق باب دوستی پر فلیگ میٹنگ کیلئے انتظامات کیے جارہے ہے۔ اس موقع پر افغان وفد نے کہاکہ پاکستان ہمارا گھر ہے، اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں، بارڈر کشیدگی کی روک تھام کیلئے امارت اسلامی افغانستان ٹھوس اقدامات کرے گی۔افغان حکام نے کہا کہ اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، نقصانات پر دلی افسوس اور معذرت خواہ ہیں، مستقبل میں فائر نہ کرنے کے لیے مل کر اقدامات کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں افغان فورسز کی شہری آبادی پر گولہ باری سے شہری شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئےتھے جب کہ پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 افغان سرحدی پوسٹیں تباہ ہو گئی تھیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر توانائی سندھ کی زیرِ صدارت کابینہ کی امورِ خزانہ سے متعلق سب کمیٹی کا اجلاس سندھ میں آبپاشی کے نظام کو ربیع کی فصل سے قبل بہتر کردیا جائے ، امتیاز شیخ کا خطاب

اگلی پوسٹ

آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دئیے جانے کا امکان ۔حتمی فیصلہ آصف زرداری، چوہدری شجاعت اور نوازشریف کی باہمی رضامندی سے ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دئیے جانے کا امکان ۔حتمی فیصلہ آصف زرداری، چوہدری شجاعت اور نوازشریف کی باہمی رضامندی سے ہوگا

آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دئیے جانے کا امکان ۔حتمی فیصلہ آصف زرداری، چوہدری شجاعت اور نوازشریف کی باہمی رضامندی سے ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper