• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنوں آپریشن کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
بنوں آپریشن کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سی ٹی ڈی آفس بنوں میں کیا جانے والا آپریشن کامیابی سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بنوں میں دہشت گردوں کیخلاف کی جانے والی کارروائی جلد مکمل ہوجائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے آپریشن سے متعلق مزید تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ آج صبح کی کارروائی کے دوران بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر سیکیورٹی اداروں نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر کامیاب آپریشن کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل تاحال جاری ہے، آپریشن کے بعد کمپاؤنڈ کو کلیر کرایا جارہا ہے۔سی ٹی ڈی کی عمارت میں موجود دہشت گردوں سے دو روز تک مذاکرات ہوئے لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے، جس کے بعد عمارت میں آپریشن کی ذمہ داری سیکیورٹی فورسز کو تفویض کی گئی تھی۔واضح رہے کہ اتوار کے روز بنوں میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کیا تھا اور اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا جس پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا تھا۔ذرائع کے مطابق بنوں میں اسکول بند ہیں اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جب کہ علاقے میں موبائل فون سروس بھی مکمل طور پر بند ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو اور ژوب میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

اگلی پوسٹ

شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو

شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper