• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

چین، مشرقی صوبہ میں بین الاقوامی زرعی تربیت کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
چین، مشرقی صوبہ میں بین الاقوامی زرعی تربیت کا آغاز
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہیفے (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے دارالحکومت ہیفے میں سبز روک تھام اور کنٹرول ٹیکنالوجی اور نئی زرعی اقسام کے بارے میں ایک بین الاقوامی زرعی تربیتی کورس کا آغاز ہوا ہے ۔
انہوئی اکیڈمی برائے زرعی سائنسز (اے اے اے ایس ) کے رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور انہوئی ہوا آن سیڈ انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کی مشترکہ میزبانی میں پیر کوشروع ہونے والے اس کورس نے چین، پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، ویتنام، کینیا، روانڈا اور دیگر کے علاوہ 15 سے زائد ملکوں کے 200 سے زائد زرعی اسکالرز،ماہرین اورطلباء کو راغب کیا ہے۔
اس کورس کا اہتمام آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے کیا گیا ہے۔ اس تربیت کا مقصد بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ واقع ملکوں میں اناج کی پیداوار اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو فروغ دینا اور ان ملکوں کے ساتھ چین کے سائنسی اور تکنیکی تعاون کو مستحکم بنانا ہے۔
دو روزہ تقریب کے دوران مختلف ملکوں کے زرعی ماہرین فصلوں کی افزائش، چاول کے بیج کی پیداواراورسبز پیداواری ٹیکنالوجی جیسے مختلف موضوعات پر رپورٹس پیش کریں گے۔
اس وقت انہوئی اکیڈمی برائے زرعی سائنسز کے رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ تحقیق کرنے والے محمد احمد حسن نے کہا کہ پاکستان اور چین کو عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خشک سالی اور سیلاب جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔
ہم شدید موسموں کے خلاف مزاحمت کرنے والے چاول کی نئی اقسام تیار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں اور میں اس تعاون میں ایک پل کا کردار ادا کرنے کی امید کرتا ہوں ۔
کورس کے تقریباً 100 شرکاء کا تعلق پاکستان سے ہےجن میں سے متعدد چین بھر کی مختلف یونیورسٹیز میں زراعت کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
چاول عالمی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔ چین چاول پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملکوں میں سے ایک ہے اور اس کا چاول کے بیج کا شعبہ تحقیق اور ٹیکنالوجی میں سب سے آگے ہے۔
انتظامی کمیٹی کے مطابق کئی برسوں سے چین کی چاول کی پیداوار 20 کروڑ ٹن سے زیادہ ہےجو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے اور عالمی بھوک کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان وائٹ واش: ’یہ تو ہونا تھا، قدرت کا نظام ہے‘بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ

اگلی پوسٹ

شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ٹرانس کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 22 واں اجلاس منعقد:یونیورسٹی روڈ پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،ہماری کوشش ہے کہ یہ پروجیکٹ جلد مکمل ہو۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شرجیل انعام میمن کی زیر  صدارت ٹرانس کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 22 واں اجلاس منعقد:یونیورسٹی روڈ پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،ہماری کوشش ہے کہ یہ پروجیکٹ جلد مکمل ہو۔ شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ٹرانس کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 22 واں اجلاس منعقد:یونیورسٹی روڈ پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،ہماری کوشش ہے کہ یہ پروجیکٹ جلد مکمل ہو۔ شرجیل انعام میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper