• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائے 4گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر سے شروع ہوا دی یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ بل پیش ،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائے 4گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر سے شروع ہوا  دی یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ بل پیش ،
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائے 4گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر سے شروع ہوا ،ایوان میں دی یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ بل 2022 پیش کیا گیا جسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر کے دو ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی، اجلاس میں مختلف محکمہ جات کی سالانہ رپورٹس بھی پیش کی گئیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت دو بجے کی بجائے چار گھنٹے کی تاخیر سے پینل آف چیئرمین میاں محمد شفیع کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں لوکل حکومت اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق سوالات دریافت ہونے تھے تاہم صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی عدم موجودگی کی وجہ سے وقفہ سوالات موخر کر دئیے گئے۔اجلاس میں صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ نے دی یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ بل 2022 ایوان میں پیش کیا جسے چیئر مین متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر کے دو ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر راجہ بشارت نے کہا کہ لاہور میں سموگ کی وجہ سے ماحول بہت متاثر ہو رہاہے ،سموگ کے باعث ہیوی ٹریفک کی ٹائمنگ مقرر کردی گئی ہے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں جبکہ دھواں چھوڑنے والی درجنوں فیکٹریاں سیل کرکے جرمانہ بھی کئے گئے ہیں،بھٹوں کو زیادہ سے زیادہ زک زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کررہے ہیں،فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی جاتی ہے تو ذمہ دار ڈپٹی کمشنر کو قرار دیاجاتا رہا،۔اجلاس میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹس 2019-21ایوان میں پیش کردی گئیں، گوجرانوالہ ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی ، بہاولپور اور فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کی سالانہ رپورٹس ، نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کے نفاذ کی ششماہی مانیٹرنگ رپورٹ 2018-2019، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کی سالانہ رپورٹ 2017 ، کمیشن برائے حیثیت نسواں پنجاب کی سالانہ رپورٹس برائے سال 2017-20 ،دانش سکولز اینڈ سنٹرز آف ایکسلینس اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2019-20 ،پنشن فنڈ پنجاب کی رپورٹ برائے سال 2017-18،جنرل پروویڈنٹ انویسٹمنٹ فنڈ پنجاب کی سالانہ رپورٹ 2017-18 اورمحتسب پنجاب کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020-21 ایوان میں پیش کردی گئی۔نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے مولانا الیاس چ چنیوٹی نے کہا کہ چنیوٹ فیصل آباد روڈ کی تعمیر تعطل کا شکار ہے، بجٹ کو سکیم میں شامل کیاجائے۔خلیل طاہر سندھو اور طارق گل نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کو تنخواہیں نہیں دی جا رہیں ،ہم لوگ سو رہے ہوتے ہیں اور وہ ہماری خدمت کررہے ہوتے ہیں ،شہروں کو صاف ستھرا رکھنے میں ان کا اہم کردار ہے ،فوری طور پر تنخواہیں ادا کی جائیں جس پر صوبائی وزیر راجہ بشارت نے یقین دہانی کرائی کہ ایک دو روز میں تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔ایجنڈا مکمل ہونے پرپینل آف چیئرمین نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج منگل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا

پچھلی پوسٹ

اظہر علی: بے لوث اور محنتی کھلاڑی جس نے پاکستانی ٹیم کو مشکل دور میں سہارا دیا ,محمد صہیب کا بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے لیے خصوصی تحریر

اگلی پوسٹ

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر۔جسٹس شاہد کریم ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے شہری کی دائر درخواست پر سماعت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر۔جسٹس شاہد کریم ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے شہری کی دائر درخواست پر سماعت کریں گے

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر۔جسٹس شاہد کریم ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے شہری کی دائر درخواست پر سماعت کریں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper